جموں و کشمیر کے اضلاع کی فہرست
Appearance
بھارتی زیر انتظام جموں و کشمیر کے تین ڈویژن ہیں: جموں، وادی کشمیر اور لداخ جو 22 اضلاع میں منقسم ہیں۔[1] اس میں پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر کا 78،114 مربع کلومیٹر کا علاقہ شامل نہیں۔ اس کے علاوہ چین کے زیر انتطام لداخ کا 37،555 مربع کلومیٹر کا علاقہ بھی اس میں شامل نہیں۔[2]
اضلاع کی فہرست
[ترمیم]جموں ڈویژن
[ترمیم]ضلع کا نام | صدر مقام | رقبہ (کلومیٹر²) | آبادی 2001 مردم شماری |
آبادی 2011 مردم شماری[3][4] |
---|---|---|---|---|
ضلع ڈوڈہ | ڈوڈا | 2,306 | 320,256 | 409,576 |
جموں ضلع | جموں | 3,097 | 1,343,756 | 1,526,406 |
کٹھوعہ ضلع | کٹھوعہ | 2,651 | 550,084 | 615,711 |
ضلع کشتواڑ | کشتواڑ | 7,737[5] | 190,843 | 231,037 |
ضلع پونچھ | پونچھ | 1,674 | 372,613 | 476,820 |
راجوری ضلع | راجوری | 2,630 | 483,284 | 619,266 |
ضلع رام بن | رام بن (جموں و کشمیر) | 1,329 | 180,830 | 283,313 |
ضلع ریاسی | ریاسی | 1,719 | 268,441 | 314,714 |
ضلع سامبہ | سامبہ | 904 | 245,016 | 318,611 |
ضلع ادھم پور | ادھم پور | 4,550 | 475,068 | 555,357 |
کل | 26,293 | 4,430,191 | 5,350,811 |
وادی کشمیر ڈویژن
[ترمیم]ضلع کا نام | صدر مقام | رقبہ (کلومیٹر²) | آبادی 2001 مردم شماری |
آبادی 2011 مردم شماری |
---|---|---|---|---|
ضلع اننت ناگ | اننتناگ | 3,984 | 734,549 | 1,069,749 |
ضلع بانڈی پورہ | بانڈی پورہ | 398 | 316,436 | 385,099 |
ضلع بارہ مولہ | بارہمولہ | 4,588 | 853,344 | 1,015,503 |
ضلع بڈگام | بڈگام | 1,371 | 629,309 | 755,331 |
ضلع گاندربل | گاندربل | 259 | 211,899 | 297,003 |
ضلع کولگام | کولگام | 1,067 | 437,885 | 423,181 |
ضلع کپواڑہ | کپواڑہ | 2,379 | 650,393 | 875,564 |
ضلع پلوامہ | پلوامہ | 1,398 | 441,275 | 570,060 |
ضلع شوپیاں | شوپیاں | 612.87 | 211,332 | 265,960 |
سرینگر ضلع | سری نگر | 2,228 | 990,548 | 1,250,173 |
کل | 15,948 | 5,476,970 | 6,907,623 |
لداخ ڈویژن
[ترمیم]ضلع کا نام | صدر مقام | رقبہ (کلومیٹر²) | آبادی 2001 مردم شماری |
آبادی 2011 مردم شماری |
---|---|---|---|---|
ضلع کارگل | کارگل | 14,036 | 119,307 | 143,388 |
ضلع لیہہ | لیہہ | 45,110 | 117,232 | 147,104 |
کل | 59,146 | 236,539 | 290,492 |
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر جموں و کشمیر کے اضلاع کی فہرست سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Districts of Pakistan administered Kashmirآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ajk.gov.pk (Error: unknown archive URL)
- old page from Government of India listing 14 districtsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ districts.nic.in (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Department of Jammu & Kashmir Affairs"۔ Government of India, Ministry of Home Affairs۔ 08 دسمبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2016
- ↑ "Jammu & Kashmir profile" (PDF)۔ Censusinfo India 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2016
- ↑ 2011 census J&K
- ↑ "Department of Jammu & Kashmir Affairs"۔ Government of India, Ministry of Home Affairs۔ 02 فروری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2016
- ↑ http://kishtwar.nic.in/ضلعstats.html